Results 1 to 2 of 2

Thread: مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

    مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

    اُلجھے ہوئے خشک اور بے جان بال انسان Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Ùˆ بری طرØ+ متاثر کرتے ہیں۔مون سون میں اکثر خواتین بالوں سے متعلق بیشتر ایسے ہی مسائل کا شکار نظر آتی ہیں۔جس میں بالوں کا گرنا،الجھنا،با „ÙˆÚº کا ہلکا ہو جانا اور روکھا پن شامل ہے۔ان مسائل Ú©ÛŒ کئی وجوہات ہیں،جو بالوں Ú©ÛŒ قدرتی صØ+ت اور Ú†Ù…Ú© دمک Ú©Ùˆ متاثر کرتی ہیں۔بالوں Ú©ÛŒ اچھے طریقے سے دیکھ بھال نہ کرنا اور ناقص غذا کا استعمال ،اس Ú©Û’ علاوہ بالوں Ú©Ùˆ نت نئے سٹائل دینے Ú©Û’ لیے تیز کیمیائی مصنوعات کا استعمال بالوں Ú©ÛŒ ساخت Ú©Ùˆ بری طرØ+ سے خراب کر دیتا ہے۔جس سے بال روکھے ،خشک ،دو شاخہ اور کمزور ہو کر گرنے لگتے ہیں۔ایسے میں بالوں Ú©Ùˆ خاص توجہ اور دیکھ بھال Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے تاکہ بالوں Ú©ÛŒ ضائع شدہ چکنائی اور رطوبت پھر سے بØ+ال ہو سکے۔آپ اپنے روز مرہ کاموں میں چاہے کتنی ہی مصروف کیوں نہ ہوں لیکن ہفتے میں Ú©Ù… از Ú©Ù… ایک مرتبہ اپنے بالوں پر بھر پور توجہ دیں۔عام طور پر بالوں Ú©Û’ کھردرے پن اور بے رونق ہونے Ú©ÛŒ سب سے بڑی وجہ بالوں میں قدرتی نمی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہوتی ہے ۔جس Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ بالوں Ú©Ùˆ اندر اور باہر سے بھر پور طریقے سے موئسچرائز کیا جائے تا کہ بال صØ+ت مند رہیں۔بکھرے ہوئے ،خشک او ر بے جان بالوں Ú©Ùˆ صØ+ت مند بنانے میں گھریلو قدرتی نسخوں کا استعمال بالکل Ù…Ø+فوظ طریقہ کار ہے جس سے بالوں پر کسی بھی قسم Ú©Û’ منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
    ایک عدد کیلے کوکچل کر اس کا پیسٹ بنا ئیں،پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور ایک کھانے کا چمچ شہد ملا کر اسے الجھے ہوئے خشک بالوں پر لگا لیں،تقریباً بیس منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔اس نسخے کے استعمال سے بال نہ صرف ملائم ہوں گے بلکہ ان میں قدرتی چمک بھی پید اہو گی۔
    تین کھانے کے چمچ زیتون کے تیل میں دو کھانے کے چمچ شہد ملا کر اس پیسٹ کو بالوں پر لگانے کے بعد تولیے یا شاور کیپ سے لپیٹ لیں اور تقریباً آدھے گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔اس سے بال نرم و ملائم ہو جائیں گے اور انہیں سلجھانا بھی آسان ہو گا۔
    ناریل کا تیل خشک ،روکھے،الجھے اور بے جان بالوں Ú©Û’ لیے بے Ø+د مفید ہوتا ہے۔استعمال Ú©Û’ لیے ایک کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ناریل Ú©Û’ تیل Ú©Ùˆ دہی میں ملا کر اسے بالوں پر اچھی طرØ+ سے لگانے Ú©Û’ بعد سر پر تولیہ لپیٹ دیں اور پھر آدھے گھنٹے Ú©Û’ بعد سر دھو لیں۔
    ایک عدد انڈے میں دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل مکس کر نے کے بعد اسے بالوں پر لگائیں اور بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
    دو کھانے کے چمچ دہی میں ڈیڑھ چمچ گندم کا تیل اور ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس ملا کر اسے بالوں پر لگائیں اور پھر پندرہ منٹ کے بعد بالوں کو دھو لیں۔
    ناشپاتی سے گھر کا بنا ہوا قدرتی ماسک الجھے ہوئے خشک اور کھردرے بالوں میں Ú†Ù…Ú© اور تازگی پیدا کرنے Ú©Û’ لیے پُر اثر ثابت ہوتا ہے۔اس Ú©Û’ لیے ایک ناشپاتی کا گودا،ایک انڈے Ú©ÛŒ زردی اور ایک چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† زیتون Ú©Û’ تیل Ú©Ùˆ ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں،اب اس پیسٹ Ú©Ùˆ بالوں پر لگا لیں اور پھر تیس سے چالیس منٹ تک لگا رہنے Ú©Û’ بعد شیمپو کر لیں۔اس نسخے Ú©Ùˆ استعمال کرنے سے بال نہ صرف نرم Ùˆ ملائم ہو جائیں Ú¯Û’ بلکہ انہیں سنوارنا بھی آسا Ù† ہو گا۔
    2gvsho3 - مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

    2gvsho3 - مون سون اور بالوں کے مسائل ۔۔۔۔۔ نجف زاہرہ تقوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •